پاکستان میں آٹے کی موجودہ قلت ;کیا ساری گندم سیلاب کھا گیا؟

 

پاکستان میں آٹے کی موجودہ قلت سے ہم سب واقف ہیں، اور پچھلے سال آنے والے سیلاب کے اثرات سے ملک اب بھی لڑ رہا ہے۔

مسئلہ یہ ہے کہ اس سیلاب کی وجہ سے، خاص طور پر سندھ کے ایک بڑے علاقے میں فصل کی کاشت ہی نہیں ہو سکی۔ یعنی اس سال ممکن ہے کہ حالات بہتر ہونے کی جگہ مزید خراب ہوں۔

آٹے کی قیمت پہلے ہی آسمان چھو رہی ہے۔ سیلاب زدہ علاقوں میں حالات اور بھی خراب ہیں۔ اب سوچیں جن کسانوں کا گزارا زمین سے اگنے والی گندم، کپاس اور دیگر فصلوں سے ہوتا ہے، اُن کا کیا ہوگا۔

Share This Post:

Discussion

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *