پانی کی سیاست، عالمی خاموشی: اجائے بنگا اور بھارتی حکمتِ عملی

پانی کی سیاست، عالمی خاموشی: اجائے بنگا اور بھارتی حکمتِ عملی

اجائے بنگا ورلڈ بینک کے موجودہ صدر ہیں، جو کہ جنوبی ایشیا سے تعلق رکھنے والے پہلے فرد ہیں جنہیں یہ عالمی سطح کا اعلیٰ عہدہ دیا گیا۔ ان کا تعلق بھارت کے شہر پونے، مہاراشٹرا سے ہے اور وہ ایک پنجابی سکھ خاندان میں پیدا ہوئے۔ اجائے بنگا کی پیشہ ورانہ زندگی کئی بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے جڑی رہی، جن میں ماسٹر کارڈ اور دیگر اہم کمپنیاں شامل ہیں۔ وہ سن 2023 میں امریکی صدر جو بائیڈن کی نامزدگی کے بعد ورلڈ بینک کے صدر منتخب ہوئے۔ اگرچہ اب وہ امریکی شہری ہیں، لیکن ان کی پہچان ایک بھارتی نژاد شخصیت کے طور پر کی جاتی ہے، اور یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ وہ پہلے بھارتی نژاد ورلڈ بینک چیف ہیں۔ ان کی تعلیمی قابلیت، بین الاقوامی تجربہ، اور سفارتی تعلقات نے انہیں عالمی مالیاتی فیصلہ سازی کا مرکزی چہرہ بنا دیا ہے۔

مزید برآں، حالیہ بیانات میں اجائے بنگا نے “سنتاس معاہدہ” (Indus Waters Treaty) سے متعلق بھارتی اقدامات پر ورلڈ بینک کی عدم ذمہ داری کا اظہار کیا، جو خاصی تنقید کا نشانہ بن رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی جانب سے “انڈیا سوورائن ٹریٹری” کو یکطرفہ طور پر ختم کرنے کا عمل ایسا معاملہ ہے جس پر ورلڈ بینک کا اختیار نہیں بنتا۔ تاہم، یہ موقف ورلڈ بینک کے اپنے آئینی اصولوں (Articles of Agreement) سے متصادم دکھائی دیتا ہے، جن کے مطابق کوئی بھی ملک کسی بین الاقوامی معاہدے، جیسے کہ سنتاس معاہدہ 1960، سے یکطرفہ طور پر دستبردار نہیں ہو سکتا، جب تک کہ فریقین باہمی رضامندی سے کسی نئے معاہدے پر متفق نہ ہوں۔ قابل ذکر ہے کہ یہ معاہدہ بھارت اور پاکستان کے درمیان دریاؤں کے پانی کی تقسیم سے متعلق ہے، اور اس میں ورلڈ بینک ضامن (guarantor) کی حیثیت رکھتا ہے۔ اجائے بنگا کا اس معاملے سے لاتعلقی کا اعلان نہ صرف عالمی اداروں کی غیرجانبداری پر سوالیہ نشان ہے بلکہ بھارت کی تعلیمی، سفارتی اور مالیاتی بالادستی کی عکاسی بھی کرتا ہے، جو ان اداروں .پر بالواسطہ اثر انداز ہو رہی ہے

📍 English Language Educator | Blogger & Content Strategist | 7+ Years in Educational Blogging

Nosheen Bashir is a dedicated English teacher and experienced blogger with over seven years of expertise in content creation and educational writing. Passionate about language, literature, and effective communication, she combines her teaching experience with blogging skills to create insightful, research-backed content that helps learners and educators alike.

🔹 Expertise & Achievements:
✔ English Language Education: A skilled educator with years of experience in teaching English grammar, literature, and communication skills to students of varying levels.
✔ Educational Blogging: Running a successful blog for 7+ years, delivering well-structured, engaging content on language learning, writing techniques, and academic success.
✔ SEO & Content Strategy: Specializes in creating high-ranking, authoritative articles that follow Google’s EEAT principles, ensuring content that is both informative and search-friendly.
✔ Student-Centric Approach: Committed to making English easier, engaging, and accessible, helping readers and students improve their language proficiency.

🚀 With a passion for teaching and writing, Nosheen Bashir is dedicated to crafting educational content that empowers students, teachers, and language enthusiasts worldwide.

Share This Post:

Discussion

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *